Recent comments

Breaking News

?????? ?? ???? ??10????????? ???? ???? ???????? ??? ??? ???????? ?? ?????? ????? ?? ????? 12??? ?? ??? ???? ???

نئی دہلی ،13؍مئی  :ریاست ہریانہ میں واقع 10پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات یعنی انبالہ ( ایس سی ) ، ہسار ، کرنال ، سونی پت ، فریدآباد ، سرسہ ( ایس سی ) گڑگاوں ، کروکشیتر، روہتک اوربھوانی ۔مہندرگڑھ میں واحدمرحلے کے دوران یعنی عام انتخابات 2019کے 6ویں مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے ۔ یہ ووٹ اتوار 12مئی 2019کو صبح 7بجے سے شام 6بجے تک ڈالے گئے ۔ مذکور ہ تمام تر 10پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات میں سے 8حلقہ ہائے  انتخابات میں عام زمرے کے  حلقہ ہائے انتخابات ہیں جب کہ دوحلقہ  ہائے انتخابات یعنی سرسہ اورانبالہ درج فہرست ذاتوں کے لئے ریزرو ہیں ۔ مذکورہ 10حلقہ ہائے انتخابات میں سے مجموعی طورپر 223امیدوارن انتخابات لڑرہے ہیں، جن میں 11خواتین  بھی شامل ہیں ۔ سب سے کم تعداد میں انتخابات لڑنے والے امیدواران کرنال سے ہیں ،جہاں 16امیدوارکھڑے ہیں اورسب سے زیادہ تعداد میں امیدواران سونی پت سے انتخاب لڑرہے ہیں، جہاں 29امیدواران میدان میں ہیں ۔ پوری ریاست میں 19441پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں ،جن میں 5510پولنگ اسٹیشن شہری علاقوں میں واقع ہیں اور 13931پولنگ اسٹیشن دیہی علاقو ںمیں واقع ہیں ۔

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image001IJF6.png

ریاست ہریانہ میں 18056896ووٹرس ہیں جن میں سے 9716516افراد مرد ہیں ، اور8340173خواتین ہیں اور 207تیسرے زمرے کے ووٹرس ہیں ۔ درج ذیل گوشوارے اور گراف میں صنفی لحاظ سے تمام ترحلقہ ہائے انتخابات میں ووٹروں کی تعداد ( 23اپریل ،2019تک ) دی گئی ہے ۔ اس ریاست میں 100فیصد ای پی آئی سی کوریج میں کامیابی حاصل ہوئی ہے اورالیکٹورل رول بھی تیارکئے گئے ہیں ۔

 پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات کا نام  =>

انبالہ

کروکشیتر

سرسہ

ہسار

کرنال

سونی پت

روہتک

بھونای

گڑگاوں

فریدآباد

میزان

مرد افراد

990603

882798

959026

882418

1019227

866353

937701

889989

1145459

1142942

9716516

خواتین

862944

774525

844316

749383

884941

726230

799422

764366

1005174

928872

8340173

تیسرازمرہ

30

12

11

8

25

27

10

12

35

37

207

ووٹروں کی مجموعی تعداد

1853577

1657335

1803353

1631809

1904193

1592610

1737133

1654367

2150668

2071851

18056896

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image0020VJ8.png

U-2096

Let's block ads! (Why?)



source http://pib.nic.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=189988

No comments